آپ کی رائے اہمیت رکھتی ہے
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ، آپ کون کہاں، کہاں رہتے ہیں یا آپ کا پس منظر کیا ہے۔ اگرآپ ایک صارف ہیں، آپ ادائیگی سروے لینے کے لئے کوالیفائی کرتے ہیں۔ وہ لوگ آپ کو اظہار رائے کی اجازت دیں گے ساتھ ہی آپ جو بھی سوچتے ہیں اس کے لئے آپ کو ادا بھی کیا جائے گا۔
آن لائن ادائیگی سروے- معلومات
اگرآپ تازہ ترین مصنوعات اور خدمات پراپنی رائے کے اشتراک میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو آن لائن ادائیگی سروے لینا آپ کے لئے فرصت کےاوقات میں نقدی کمانے کا تفریحی طریقہ ہوسکتا ہے۔
آن لائن سروے لینادلچسپ ثابت ہواہے،آن لائن پیسے کمانے کاجائز طریقہ ہے۔ بازار کی ریسرچ کرنے والی کمپنیوں کے پاس سوالات ہیں جس کا انہیں جواب چاہئے، وہ لوگ جواب دینے کے لئے آپ کو ادا کرتے ہیں اورنتیجتا وہ اپنی مصنوعات اور خدمات کے بارے میں بہترمارکیٹنگ فیصلے لینے کے اہل ہوتے ہیں۔ باہرآنےسے قبل آپ کونئی مصنوعات دیکھنے کے لئے ملے گا، آپ اپنی رائے دیں کہ موجودہ مصنوعات کو اور بہتر کیسے بنایا جائے اورایسا کرنے کے لئے ادا کیا جائے گا۔ آپ کے چند منٹ کے عوض یہ بہت برا نہیں ہے۔
آپ کوکسی نئی فلم کا ٹریلر دکھاکررائے مانگی جا سکتی ہے، کس طرح کی مونگ پھلی کا مکھن آپ پسند کرتے ہیں، کس رستوراں میں آپ عام طور پرجاتے ہیں، آپ اس کا نام بتائیں۔ بار بی کیو گرل سے لیکر طبی سوالات تک، گھریلو سامان سے لیکر گزشتہ رات عشائیہ میں آپ نے کیا کھایا تھا، یہ باتیں بھی ہوسکتی ہیں۔
یہاں مخصوص عمر کے گروپ، پیشہ وروں، شوقینوں اوردلچسپی رکھنے والوں کےلئےویب سائٹس ہیں۔ سروےعام طور پر بہت دلچسپ ہوتے ہیں اور یہ کمپنیاں آپ کی رائے جاننا چاہتی ہیں کہ وہ اپنی مصنوعات کو کیسی شکل دیں۔ جب ایک کمپنی صارفین، ذائقوں اور ترجیحات پررہنمائی چاہتی ہیں تو وہ اکثرکسی دوسری کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرتی ہیں جوسروے صارفین کے لئے مفید مصنوعات اور خدمات سے متعلق خرید کے عادات کا اندازہ اوررائےجاننے کی کوشش کرتی ہیں۔ یہی وہ مرحلہ ہےجہاں ادائیگی سروے کی گنجائش بیٹھتی ہے۔
ادائیگی سروے ایک بڑا کاروبار بن گیا ہے۔ وہ اتنا مقبول کیوں ہے؟ وہ لوگوں کو اپنی رائے ظاہر کرنے دیتا ہے ساتھ ہی وہ جو کچھ بھی سوچتے ہیں اس کے لئے انہیں ادا بھی کیا جاتا ہے۔ یہ رجحان انٹرنیٹ کی ترقی اوراس میں شمولیت کی وجہ سے بڑھا ہے، آن لائن ادائیگی سروے کا مطلب یہ کہ گھر سے کام کرنا پہلے سے کہیں بہت آسان ہوگیا ہے۔
آن لائن سروے کی مقبولیت بڑھتی جارہی ہے، اس لئے کہ وہ شرکا اور ساتھ میں مارکٹ ریسرچ کمپنیوں کےلئے بھی آسان ہے۔ زیادہ سے زیادہ لوگ آن لائن سروے میں حصہ لےرہے ہیں کیونکہ یہ آسان ، تفریح کن ہے اورمہینہ کے آخر میں واپس انعام بھی پاتے ہیں۔ طلبا، گھر میں رہنے والی ماووں یا باپ، سبکدوش لوگوں، یا جوکوئی بھی اضافی آمدنی کرنا چاہتا ہے ان کے لئے یہ سنہرا موقع ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کہاں رہتے ہیں، آپ کون ہیں یا آپ کا پس منظر کیا ہے۔ اگر آپ ایک صارف ہیں آپ کی رائے شمار کی جاتی ہے اور آپ ادائیگی سروے لینے کے لئے کوالیفائی کرتے ہیں۔ سبھوں کا استقبال ہے۔ یاد رکھیں: آپ کی رائے شمار کی جاتی ہے۔
 
آن لائن ادائیگی سروے کہاں ملتا ہے؟
ادائیگی سروے سے آمدنی شروع کرنے کے لئے سیکشن میں جائیں آن لائن ادائیگی سروے سائٹ کی ہماری فہرست چیک کریں اوراس میں حصہ لیں۔ وہاں دئے گئے پروگرام میں آپ شامل ہوسکتے ہیں اورپراعتماد رہیں کہ آپ کو نقدی یا انعامات کی شکل میں ادا کیا جائے گا کوئی خفیہ شرائط نہیں ہیںاوربغیر ایک پیسہ دیے ہوئے۔ وہاں دی گئی تمام کمپنیاں شامل ہونےکےقابل ہیں اوراچھی شہرت یافتہ ہیں۔ ہم صرف معیاری آن لائن مارکٹ ریسرچ پینل کی فہرست سازی کرتے ہیں جو کبھی کوئی فیس نہیں لیتے اورعالمی پیمانہ پر رکنیت قبول کرتے ہیں۔
تجویز کردہ پینل
قیمتی تجاویز
نئے سروے خریداروں کو سب سے بڑی جس رکاوٹ کا سامنا ہوتا ہے وہ خود سرگرمی کےبارے میں عدم واقفیت ہے۔ یہاں کچھ تجاویز ہیں جو آن لائن سروے پینلسٹ ہونے کے ناطے آپ کے لئے ایوارڈ حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ زیادہ سے زیادہ آن لائن سروے لینے والوں میں شامل ہونےکے لئے ان اہم تجاویز پرعمل کریں۔
Ankietki.com © 2007-2024